مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عوامی جمہوریہ کانگو میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم سےکم 27 افراد ہلاک جبکہ 54 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دریائے کاسائی میں رونما ہونے والے اس حادثے کے بعد امدادی کاررائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ابھی تک اس حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔
عوامی جمہوریہ کانگو میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم سےکم 27 افراد ہلاک جبکہ 54 لاپتہ ہو گئے ہیں۔
News ID 1873940
آپ کا تبصرہ